MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تحقیق: بچپن کے صدمے عمر بڑھنے پر ذہنی و جسمانی بیماریوں کا سبب

Last updated: ستمبر 1, 2025 12:13 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچپن میں بدسلوکی، غفلت، خاندانی کشیدگی، دھمکیاں یا مالی مشکلات جیسے منفی تجربات بڑے ہونے پر ذہنی دباؤ، پریشانی اور جسمانی بیماریوں میں اضافہ کرتے ہیں۔

1958 میں پیدا ہونے والے تقریباً 16 ہزار افراد کے ڈیٹا پر مبنی اس تحقیق کے مطابق جس فرد نے جتنا گہرا صدمہ برداشت کیا، 50 سال کی عمر میں اس میں ڈپریشن، بے چینی اور درد کے امکانات اتنے ہی زیادہ پائے گئے۔

ماہرین کے مطابق خواتین میں ان صدمات کا تعلق معدے کی بیماریوں اور دمہ سے بھی زیادہ نظر آیا۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بچپن کے صدمات زندگی بھر صحت کو متاثر کر سکتے ہیں، اس لیے ایسے تجربات کو روکنے اور متاثرہ بچوں کو بروقت سہارا دینے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات پر زور
Next Article پاکستان میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، پی ایم اے کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
Technology کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
World
جون 20, 2026
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کا بجٹ 2026-27 کا دفاع، معاشی ترقی کا روڈ میپ قرارقرار
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کا بجٹ 2026-27 کا دفاع، معاشی ترقی کا روڈ میپ قرارقرار
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے حکومت کی سرمایہ کاروں کو 20 فیصد منافع کی پیشکش
تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے حکومت کی سرمایہ کاروں کو 20 فیصد منافع کی پیشکش
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
ہفتہ وار مہنگائی میں 15.28 فیصد اضافہ، عوام پر مالی دباؤ بڑھ گیا
ہفتہ وار مہنگائی میں 15.28 فیصد اضافہ، عوام پر مالی دباؤ بڑھ گیا
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’آٹزم سے آگاہی‘‘ کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
کمزور گرفت کی طاقت فالج اور قبل از وقت موت کے بڑھتے خطرے سے منسلک
Health

کمزور گرفت کی طاقت فالج اور قبل از وقت موت کے بڑھتے خطرے سے منسلک

By Misbah Jogyat
Health

کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?