MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

Last updated: ستمبر 29, 2025 2:56 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایچ پی وی کے خلاف مہم میں تین دن توسیع کا علان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 روزہ مہم میں 59 فیصد بچیوں کو ویکسین لگائی گئی ہے جبکہ بقیہ41 فیصد بچیوں کو ویکسین لگانے کے لیئے اسکولوں میں سیشنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔

‎موبائل ٹیم کو بھی کیچ اپ مہم کے لیئے سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے، اس سلسلے میں ایکسپینڈڈ پروگرام آن ایمیونائزیشن سندھ کے پروچیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر راج کمار نے تمام ضلعی سطح کے ہیلتھ آفیسرز کو خط لکھ دیا ہے۔

‎خط کے مطابق سندھ میں جاری ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے پہلے 12 دنوں میں 59 فیصد بچیوں کو ویکسین دی گئی ہے۔ مقررہ ہدف پورا کرنے کے لیے محکمہ صحت سندھ نے آج 29 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تین روز کی توسیع کی ہے۔ اس دوران خاص توجہ ان یونین کونسلز پر دی جائے گی جہاں زیادہ بچیاں ویکسین سے محروم رہ گئی ہیں۔

‎اسکولوں میں سیشن بھی جاری رکھے جائیں گے جہاں کوریج 80 فیصد سے کم ہے یا ٹیمیں ابھی تک نہیں پہنچی ہیں۔ اس سلسلے میں تمام فیلڈ ٹیموں اور نگرانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بغیر کسی اضافی بجٹ کے کیچ اپ سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

‎محکمہ تعلیم کو مہم میں شامل رکھ کر اسکولوں میں رسائی بہتر بنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنرز ضلعی سطح پر کیچ اپ سرگرمیوں کی نگرانی کریں گے۔ سماجی رہنماؤں، اساتذہ، والدین اور مذہبی رہنماؤں کو آگاہی سیشنز میں شریک کیا جائے گا تاکہ عوامی تائید اور ویکسین پر اعتماد میں اضافہ ہو۔

‎دوسری جانب سول سوسائٹی کی تنظیموں کی مدد سے کمیونٹی آؤٹ ریچ بیھی بڑھائی جائے گی۔ ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ صحت مراکز اور ضلعی سطح پر استعمال شدہ ویکسین وائلز کا درست ریکارڈ رکھا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کیسز میں اضافہ
Next Article سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
international
جون 16, 2026
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری

By Neha Ashraf
پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی
Health

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا

By Niaz Ali
Health

کراچی: ٹراما سینٹر میں اب ویسکیولر سرجری بھی ہوگی: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?