MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص مقدمے کی زد میں

Last updated: ستمبر 3, 2025 7:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد — تھانہ ہامک کی حدود میں ایک نوجوان لڑکی کو ہراساں کرنے، جسمانی تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ کارروائی متاثرہ لڑکی کی والدہ گل بی بی کی شکایت پر کی گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم، جس کی شناخت سفیان آصف کے نام سے ہوئی ہے، مبینہ طور پر لڑکی کا پیچھا کرتا رہا، راستے میں روک کر اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، اور متعدد بار ان کے گھر آ کر پستول لہرا کر سنگین دھمکیاں دیں۔

ایف آئی آر میں ایک ویڈیو کا بھی ذکر ہے جس میں ملزم کو لڑکی کا تعاقب کرتے اور حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں خاندانوں کے درمیان ایک رشتہ طے ہونے کے معاملے پر پہلے سے تنازع جاری تھا۔ اس سے قبل بھی فریقین میں جھگڑا ہوا تھا جس پر امن عامہ کی خلاف ورزی کے تحت قلنڈرہ درج کیا گیا اور دونوں خاندانوں کو معاملہ نہ بڑھانے کی ہدایت دی گئی تھی۔

تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ جب ملزم نے دوبارہ لڑکی سے رابطے کی کوشش کی تو لڑکی کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شکایت کنندہ نے اپنی بیٹی کی جان کو خطرہ قرار دیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت نے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا
Next Article لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم عمر لڑکی جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گلبرگ کراچی میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے قتل یا خودکشی کے امکانات پر تفتیش شروع کردی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی اداروں کی کارروائی، کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 2 دہشتگرد گرفتار

By Jaweria Ahmed
اسلام آباد ایئرپورٹ کے باہر سے اغوا ہونے والے دو افراد بازیاب، پانچ ملزمان گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ کے باہر سے اغوا ہونے والے دو افراد بازیاب، پانچ ملزمان گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی میں آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ڈیلیوری رائیڈر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?