MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

موٹر وے ایم فائیو پر فائرنگ، متعدد مسافر زخمی، ڈاکو فرار

Last updated: ستمبر 5, 2025 12:11 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

صادق آباد: موٹر وے ایم فائیو پر بھونگ شریف کے قریب کچے کے علاقے سے آنے والے مسلح ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے کئی بسوں کو گولیاں لگیں اور نقصان پہنچا۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دو شدید زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد ٹریفک کو اعظم پور سروس ایریا اور گڈو انٹرچینج کے قریب روک دیا گیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد کچے میں فرار ہو گئے، پولیس نے ان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی جی جیل خانہ جات کا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ، ڈسپلن پر زور
Next Article پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع ملیر، تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے BRB سوسائٹی سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

چیچہ وطنی میں کمسن بچے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

By Jaweria Ahmed
آسٹریا میں HiPP کے بے بی فوڈ کے جار میں چوہا مار زہر ملا، پولیس
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آسٹریا میں HiPP کے بے بی فوڈ کے جار میں چوہا مار زہر ملا، پولیس

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?