MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران اہلکار زخمی

Last updated: ستمبر 7, 2025 9:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – نارتھ کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں پولیس کارروائی کے دوران ایک کانسٹیبل معمولی زخمی ہوگیا۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق، پولیس نے مشتبہ موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان کے نہ رکنے پر انہیں تعاقب کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔

کارروائی کے دوران 28 سالہ کانسٹیبل تنویر خان ولد محمد اکبر خان زمین پر گرنے سے زخمی ہوا، جس کے جسم کے مختلف حصوں پر خراشیں آئیں۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں شہروز سبزواری کی تعریف کی
Next Article راولپنڈی: اکیڈمی پرنسپل طالبہ سے زیادتی اور اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
بیٹیوں کو جائیداد کا حصہ دینے پر بیٹوں نے باپ کو زنجیروں سے جکڑ دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بیٹیوں کو جائیداد کا حصہ دینے پر بیٹوں نے باپ کو زنجیروں سے جکڑ دیا

By Haris Ali
pakistanTravelعدالت اور جرائم

پاکستان میں پاسپورٹ قواعد پھر بحال، عدالت نے پہلے والا فیصلہ معطل کر دیا

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی خیبر میں بڑی کارروائی، 144 کلوگرام چرس برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?