MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

پاکستان ایک بار پھر سیلاب کی زد میں ہے، اسحاق ڈار

Last updated: ستمبر 8, 2025 7:20 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

8 ستمبر،2025

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، لیکن اس کے باوجود یہ ملک ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات جھیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی انصاف کے لیے سب کو مل کر آواز بلند کرنا ہو گی۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امن، استحکام اور ترقی کا آپس میں گہرا تعلق ہے اور پارلیمانی قیادت کے درمیان روابط اور تبادلۂ خیال کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے حالیہ سیلاب سے بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، زرعی زمینیں زیرِ آب آگئیں اور بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم ماہرین کے مطابق نقصان کا حجم 2022 کے بدترین سیلاب سے کم نہیں ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
Next Article لاہور: کاہنہ میں سگے بیٹوں نے والدہ کو قتل کر کے لاش پھینک دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ڈیوڈ ہرن کے وکلاء کا عدالت سے 'ریفلیکٹنگ پول' چارجز پر مستقل پابندی کا مطالبہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ڈیوڈ ہرن کے وکلاء کا عدالت سے ‘ریفلیکٹنگ پول’ چارجز پر مستقل پابندی کا مطالبہ

By Ayesha Masood
عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: جنگ اور موسمیاتی تبدیلی کا گٹھ جوڑ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: جنگ اور موسمیاتی تبدیلی کا گٹھ جوڑ

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

زمین کے لیے کھڑے ہوں، عالمی یوم ماحولیات پر گرانٹس تبدیلی کے علمبرداروں کو بااختیار بناتی ہیں

By Sana Mustafa
لاہور ہائیکورٹ کا 8 سالہ طویل کیس کا فیصلہ، ماحولیاتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

لاہور ہائیکورٹ کا 8 سالہ طویل کیس کا فیصلہ، ماحولیاتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?