MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں معتدل سے تیز بارش، اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

Last updated: ستمبر 8, 2025 10:06 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

8 ستمبر , 2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز معتدل سے تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، تاہم شہری علاقوں میں ممکنہ اربن فلڈنگ کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔

بارش کی اطلاع منگھوپیر، سائٹ ایریا، میٹروول، ناظم آباد، نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور ناگن چورنگی سمیت کئی علاقوں سے موصول ہوئی۔ سخی حسن، حیدری اور نارتھ ناظم آباد کے اطراف بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہی۔

شہر کے مرکزی حصوں صدر، عبداللہ ہارون روڈ اور ریگل چوک میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی اور ملیر کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

اہم شاہراہوں جن میں شاہراہ فیصل، نرسری اور کارساز شامل ہیں، بارش کے بعد پھسلن کا شکار ہوگئیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی رفتار سست پڑ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع، بشمول کراچی، میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کی آبی جارحیت برقرار، دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ایمرجنسی الرٹ جاری
Next Article جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وینزویلا کے 17 آئل فیلڈز: امریکی نظریں اور توانائی کی نئی حکمت عملی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

وینزویلا کے 17 آئل فیلڈز: امریکی نظریں اور توانائی کی نئی حکمت عملی

By Haris Ali
نئی فوسل تحقیق نے سارہ سارس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نئی فوسل تحقیق نے سارہ سارس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے

By Haris Ali
موسمیات و ماحولیات

دریائے سندھ کے زیریں مقامات پر شدید سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے ہائیڈرولوجیکل الرٹ جاری کردیا

By Wajeeha Batool
کولمبیا: غیر قانونی سونے کی کان میں تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کولمبیا: غیر قانونی سونے کی کان میں تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?