MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ

Last updated: ستمبر 12, 2025 10:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ ہوگیا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری سروائیکل کینسر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

‎سروائیکل کینسر کی جان لیوا بیماری خواتین کو نشانہ بناتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 9 سال سے 14 سال عمر کی لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کی ویکسینیشن مہم پندرہ ستمبر سے شروع کی جارہی ہے۔

‎ضلع راولپنڈی میں 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک 3 لاکھ 87. ہزار 334 بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ویکسینیشن کمپئین کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے  HPV ویکسین مہم کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔

‎مہم ضلع کی تمام 9 تحصیلوں اور 212 یونین کونسلوں میں چلائی جائے گی۔ راولپنڈی کی تخمینہ آبادی 2025 میں 63 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ 303 آؤٹ ریچ موبائل ٹیمیں ویکسینیشن مہم میں حصہ لیں گی جبکہ ضلع بھر میں 19 مقررہ ویکسینیشن مراکز بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

‎ویکسینیشن سنٹرز میں 5 ہزار 700 بچیوں کو ویکسین دی جائے گی اور مہم کے لیے 322 ویکسی نیٹرز اور 322 ٹیم اسسٹنٹس تعینات ہونگے۔ 625 سوشل موبلائزرز کمیونٹی میں آگاہی مہم چلائی جائے گی۔

‎علاوہ ازیں 212 یونین کونسلوں میں فرسٹ لیول سپروائزر تعینات کر دیے گئے ہیں اور 27 سیکنڈ لیول سپروائزرز مہم کی نگرانی کریں گے۔ ویکسین کے بعد ممکنہ مضر اثرات (AEFI) سے نمٹنے کے لیے فوکل پرسن بھی تعینات کیا گیا ہے۔

‎سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر احسان غنی نے والدین اور اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ ہر اہل بچی کو یہ زندگی بچانے والی ویکسین لگوانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے بچوں کی صحت ایک مشترکہ امانت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر ویکسین ’انٹیرومکس‘ کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل ہو گئے: روس کا اعلان
Next Article جناح اسپتال میں پہلی بار کینسر کے مریض کو مصنوعی گھٹنا لگانے کا کامیاب آپریشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق
Health

H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق

By Misbah Jogyat
آسٹریا میں بچوں کی خوراک کے جار میں چوہے مار زہر ملنے پر بڑا ری کال
Health

آسٹریا میں بچوں کی خوراک کے جار میں چوہے مار زہر ملنے پر بڑا ری کال

By Misbah Jogyat
Health

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

By Neha Ashraf
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?