MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

Last updated: مئی 27, 2025 3:00 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں شدید گرمی کے دوران فوڈ پوائزننگ، آنتوں کے انفیکشن اور معدے کی دیگر بیماریوں کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس کی بڑی وجہ غیر معیاری اور کیمیکل زدہ پھلوں کا استعمال بتایا جا رہا ہے۔

‎ماہرین صحت کے مطابق گرمیوں میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل تربوز، ان بیماریوں کی ایک اہم وجہ بن رہا ہے۔ اسپتالوں میں آنے والے متعدد مریضوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تربوز کھانے کے بعد ہیضہ اور فوڈ پوائزننگ کا سامنا کرنا پڑا۔

‎جناح اسپتال کے سینئر ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق کچھ افراد پھلوں کو موٹا، سرخ اور دلکش بنانے کے لیے کاسمیٹک انجیکشنز اور کیمیکل استعمال کر رہے ہیں، جو صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ پھلوں کو فریز کرنے کے بجائے فریج میں رکھا جائے اور ان کا ضرورت سے زیادہ استعمال نہ کیا جائے تاکہ ممکنہ بیماریوں سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ اور ایران: مشرقِ وسطیٰ میں ایک نیا اتحاد؟
Next Article پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے جدید تعلیمی اصلاحات کا اعلان کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان میں بننے والے وینٹیلیٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت
Healthتازہ ترین

الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت

By Haris Ali
Health

خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی3  بچے جاں بحق، 100 سے زائد  متاثر 

By Neha Ashraf
SIUT نے بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کے علاج کے لیے جدید تھولیم لیزر سرجری متعارف کرا دی
Health

SIUT نے بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کے علاج کے لیے جدید تھولیم لیزر سرجری متعارف کرا دی

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?