MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان کا ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے: خواجہ آصف

Last updated: ستمبر 17, 2025 11:55 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، بھارت اور افغانستان کے درمیان ایک ’’ٹرائی اینگل‘‘ بن چکا ہے جس کے اثرات ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کسی نہ کسی سطح پر جاری رہے ہیں اور اس وقت بنوں دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ اور کہا کہ ’’اکاؤنٹس پر موجود مواد پڑھ کر یوں لگتا ہے جیسے بھارت سے کوئی انہیں چلا رہا ہو۔‘‘

خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھی واضح مذمتی بیان نہیں دیا، جبکہ افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپس موجود ہیں۔ ان کے بقول اگر افغان حکام یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دہشت گرد ان کی پناہ میں نہیں ہیں تو انہیں اپنی پوزیشن کھل کر واضح کرنا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش بھارت اور افغانستان دونوں کی جانب سے محسوس کی جا رہی ہے، مگر ’’اللہ کے فضل سے نہ بھارت اور نہ کوئی اور ملک پاکستان کو غیر مستحکم کر سکتا ہے۔‘‘

وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام کی قربانیوں نے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کی ’’امیدوں کے دروازے‘‘ بھی بند ہوتے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں اگر نیٹو ممالک تیل خریدنا بند کریں، ٹرمپ
Next Article آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

خواجہ آصف نے برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

By Aiza Uddin
حکومت پٹرولیم لیوی اور آئی پی پی معاہدے ختم کرے بصورت دیگر 7 اگست کو ملک بھر کی شاہہیں بلاک کر دیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سیاست

حکومت پٹرولیم لیوی اور آئی پی پی معاہدے ختم کرے بصورت دیگر 7 اگست کو ملک بھر کی شاہہیں بلاک کر دیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

By Yamna Shahid
سیاست

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تاریخی معاہدہ

By Hannan Khani
تہران کا امریکی-جی سی سی اعلامیہ مسترد، الزامات کو مداخلت پسندانہ قرار دے دیا
تازہ ترینسیاست

تہران کا امریکی-جی سی سی اعلامیہ مسترد، الزامات کو مداخلت پسندانہ قرار دے دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?