MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف

Last updated: ستمبر 15, 2025 9:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن، ناقص کارکردگی اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

‎ٹارگٹ پورا نہ کرنےپر300 کے قریب سینیٹری ورکرز اور سپر وائزرز کو شوکاز جاری کردیے گئے اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے انکوائری کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

‎ذرائع محکمہ صحت کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے دوران 300 کے قریب اہلکار غیر حاضرپائے گئے، غیرحاضراہلکار گزشتہ سال کی ڈینگی مہم کی تصاویر بھیج کر حاضریاں لگواتےرہے اورتنخواہیں وصول کرتے رہے۔

‎ذرائع محکمہ صحت نے بتایاکہ کرپشن، غیرحاضری پرملازمین کےخلاف کارروائی شروع کردی گئی اور ملوث ملازمین کےخلاف پیڈا ایکٹ کےتحت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

‎ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غیرحاضرملازمین کی غفلت سے ڈینگی کے غلط اعداد و شمار جاری ہوتے رہے، ملوث اہلکاروں میں سے بیشتراہلکاروں کے جوابات غیرتسلی بخش قرار دیے گئے۔

‎ذرائع محکمہ صحت کے مطابق انکوائری کمیٹی 2 ماہ میں جامع رپورٹ تیار کرکے سیکرٹری ہیلتھ کو پیش کرےگی، کرپشن میں ملوث اہلکاروں کی انکوائری انٹیلیجنس بیوروکوبھیج دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عرب اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیلی حملے تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے لیے خطرہ، مسودہ قرارداد
Next Article ایچ پی وی ویکسینیشن کیلئے سرکاری، نجی گرلز اسکولز اور مدارس کی لسٹ فائنل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے
ArticleHealth

میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے

By Misbah Jogyat
Health

زیادہ دیر تک کام کرنا دماغ پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، نئی تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?