MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی: جعلی حاضریاں لگانے والے 12 ڈینگی اہلکار اور نگران برطرف

Last updated: ستمبر 18, 2025 1:31 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

انسداد ڈینگی مہم کے دوران غیر حاضر رہنے والے ورکرز اور سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔

‎محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران غفلت برتی گئی، ورکرز اور سپر وائزرز مہم پر نہیں گئے اور غیر حاضر رہے، یہ اہلکار جعلی تصاویر افسران کو بھیجتے رہے اور حاضریاں لگواتے رہے۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ غفلت، غیر حاضری پر محکمہ صحت نے 12 خواتین اورمرد ورکرز سمیت سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا جب کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

‎محکمہ صحت کے مطابق شہر سے اب تک مجموعی طور پر 374 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، ان میں سے 82 مریض اس وقت مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

‎محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب تک 13 لاکھ 6 ہزار 235 مقامات کی جانچ پڑتال کی گئی ہے جن میں سے ایک لاکھ 45 ہزار 575 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔

‎ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 ہزار 845 مقدمات درج کیے گئے جبکہ ایک ہزار 677 مقامات کو سیل کردیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ 3 ہزار 285 چالان جاری کیے گئے اور 97 لاکھ 61 ہزار 7 روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
Next Article پاکستان کا پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کارتک آریان نے چندو چیمپئن کی کامیابی اور فلم فیئر ایوارڈ کو فلم کی دوسری سالگرہ پر یاد کیا
کارتک آریان نے چندو چیمپئن کی کامیابی اور فلم فیئر ایوارڈ کو فلم کی دوسری سالگرہ پر یاد کیا
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 17, 2026
ویٹنام: پولیس نے گوشت کے لیے اسمگل کی جانے والی سینکڑوں بلیاں بازیاب کر لیں
ویٹنام: پولیس نے گوشت کے لیے اسمگل کی جانے والی سینکڑوں بلیاں بازیاب کر لیں
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 17, 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ذیابیطس کاعالمی دن منایا جارہا ہے

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
Health

انفلوئنزا: تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی ابتدائی نشانیاں

By Neha Ashraf
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 کنفرم مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?