MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سال 2025ء میں منکی پاکس کا پہلا مریض رپورٹ

Last updated: ستمبر 19, 2025 8:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سال 2025ء میں منکی پاکس کا پہلا مریض رپورٹ، لاہور جنرل ہسپتال میں رحمت علی نامی شخص کا منکی پاکس نمونہ مثبت آگیا۔

‎محکمہ صحت کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کا آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا، اب تک لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے 17مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے تھے۔

‎ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر فریاد حسین نے بتایا کہ جنرل ہسپتال میں مریض کو فری ادویات سمیت تمام سہولیات میسر ہیں۔

‎پروفیسر فریاد حسین نے کہا کہ تیز بخار اور جسم پر دانوں کے باعث رحمت علی کو جنرل ہسپتال لایا گیا۔

‎ایم ایس جنرل ہسپتال کا کہنا تھا کہ رحمت علی مریض کا پہلے لیور ٹرانسپلانٹ بھی ہوچکا ہے، رحمت علی کا حادثہ میں پہلے بازو بھی کٹ چکا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل
Next Article کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

خیرپور میں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
پاکستان: بیرونِ ملک ماہرینِ صحت اب مقامی ہسپتالوں میں خدمات انجام دیں گے
Healthتازہ ترین

پاکستان: بیرونِ ملک ماہرینِ صحت اب مقامی ہسپتالوں میں خدمات انجام دیں گے

By Haris Ali
Health

ممبئی: بریانی اور تربوز کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

By Amna Iqbal
Health

سینیٹ کمیٹی کا دوائیوں کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ تشویش

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?