MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح اسپتال میں بلڈ کلچر وائلز زائد المعیاد نکلنے کا انکشاف

Last updated: ستمبر 22, 2025 3:05 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

جناح اسپتال میں بلڈ کلچر وائلز زائد المعیاد نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

‎مریضوں کی شکایات پرجناح اسپتال انتظامیہ نے لیب کا دورہ کیا،جناح اسپتال انتظامیہ نے پیتھالوجی لیب سےزائد المعیادوائلز برآمدکرلیں ہیں،2022 میں ایکسپائرہونیوالی وائلزپر 2025 کی ایکسپائری کے اسٹیکرز چسپاں کیےگئےتھے،وائلز 2025 کی تاریخ کے مطابق بھی ایکسپائر مگر مریضوں کو دی گئیں۔

‎ذرائع کےمطابق تین سال قبل زائد المعیاد بلڈکلچر وائلزجناح اسپتال میں استعمال ہوتی رہیں،جناح اسپتال کی لیب میں روزانہ100سے زائد بلڈ کلچر ٹیسٹ ہوتے ہیں۔

‎پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرطیبہ وسیم کا کہنا ہےکہ زائدالمعیاد وائلزدینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی،زائدالمعیاد وائلز سے مریضوں کی غلط تشخیص ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناساؔ نے الاسکا میں نیا جزیرہ دریافت کیا
Next Article ‎این آئی سی وی ڈی میں بین الاقوامی معیار کا کلینیکل ٹرائلز یونٹ قائم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

دل کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ کیا کرنا چاہیے؟

By Neha Ashraf
Health

خوراک میں زہریلے مادوں کی شناخت کے لیے نئی اے آئی ٹیکنالوجی متعارف

By Neha Ashraf
Health

ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?