MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اہل خانہ پر تشدد، اغوا اور چوری کے الزام میں ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Last updated: ستمبر 25, 2025 11:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – عدالت کے حکم پر سرجانی ٹاؤن پولیس نے ڈی ایس پی سرجانی، ایک اے ایس آئی، کانسٹیبل سمیت 12 نامزد اور متعدد نامعلوم خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک گھر میں گھس کر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، خاتون کو اغوا کیا اور رقم چرا لی۔

ایف آئی آر گلشن نور فیز ون بلاک اے کی رہائشی خاتون کی مدعیت میں درج کی گئی، جس کے مطابق 9 جولائی 2025 کی رات 12 بج کر 40 منٹ پر پولیس اہلکار اور دیگر افراد زبردستی گھر میں داخل ہوئے۔ درخواست گزار نے بیان دیا کہ ڈی ایس پی اشتیاق غوری سول کپڑوں میں اسلحہ لیے ہوئے تھے جبکہ اے ایس آئی گلبہار اور کانسٹیبل شوکت پولیس وردی میں تھے، ان کے ساتھ دیگر افراد اور خواتین بھی تھیں۔

خاتون کے مطابق ملزمان نے والدہ اور والد کو ہراساں کیا، والد کو کمرے میں بند کیا اور گھر سے 2 لاکھ روپے نکال لیے۔ درخواست گزار نے الزام لگایا کہ انہیں زبردستی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے جایا گیا جہاں پوری رات جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے مطابق ڈی ایس پی نے دھمکی دی کہ کیس سے دستبردار نہ ہونے پر جان سے مار دیا جائے گا۔

اگلے روز اہل خانہ کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد خاتون کو تھانے میں چھوڑ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش انویسٹی گیشن پولیس کے سپرد کردی گئی ہے تاہم ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: منظور کالونی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
Next Article سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے پر فائرنگ، حکام کے مطابق ٹرمپ ممکنہ ہدف تھے
internationalعدالت اور جرائم

وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے پر فائرنگ، حکام کے مطابق ٹرمپ ممکنہ ہدف تھے

By Mabruka Khan
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک
عدالت اور جرائم

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ 32 دہشت گرد ہلاک

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?