MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت 2030 سے پہلے  پولیوسمیت تمام حفاظتی  ویکسین  میں خود کفالت چاہتی ہے، سید مصطفی کمال

Last updated: ستمبر 27, 2025 10:48 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ حکومت 2030 سے پہلے  پولیوسمیت تمام حفاظتی  ویکسین  میں نہ صرف خود کفیل ہونا چاہتی ہے بلکہ خطے کے قریبی ممالک کو برآمد بھی کرنا چاہتی ہے اس سلسلے میں سرکاری و نجی اداروں کی بھرپور سپورٹ کرے گی ملک میں  ضروری حفاظتی ویکسین کی چودہ کروڑ تا اٹھارہ کروڑ  خوراکیں درکارہوتی ہے۔

‎ یہ صلاحیت حاصل کرنے کی ضرورت ہے تاہم پہلے عالمی ادارہ صحت کے مقررہ  معیار پر پورا اترنا ہوگا، ڈاؤ یونیورسٹی  کی ویکسین تیار کرنے کی صلاحیت قابل قدر اور بہترین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ریجنل آفس کے افتتاح ،ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ  لائف سائنسزاورڈاؤ انسٹی ٹیوٹ  فار ایڈوانسڈ بائیولاجیکل اینڈ اینیمل ریسرچ کے دورے کے موقع پر  بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر اشعر آفاق ،ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ  لائف سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ڈاکٹرسید اظہار حسین ،ڈا ؤانسٹی ٹیوٹ  فار ایڈوانسڈ بائیولاجیکل اینڈ اینیمل ریسرچ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر طلعت رومی ، ناصر مغل، سید خاور مہدی  ،ڈاکٹر قیصر وحید اور دیگر  بھی موجود تھے۔

‎جمعے کی صبح ڈاؤ یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر نے سب سے پہلے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ریجنل آفس کی تختی کی نقاب کشائی کرکے اور ربن کاٹ کر رسمی افتتاح کیا بعدازاں  ڈا ؤانسٹی ٹیوٹ  فار ایڈوانسڈ بائیولاجیکل اینڈ اینیمل ریسرچ پہنچے جہاں ڈائر یکٹر ڈاکٹر طلعت رومی نیان کا خیرمقدم اور لیبارٹری کا دورہ کرایا۔

‎سید مصطفی کمال خاص طور پر اینٹی وینم سیرا کی تیاری کا معائنہ کیا انہوں نے اس موقع پر کہا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی پری کوالیفکیشن  ضروری ہے تاکہ  مستقبل میں بتدریج کم ہوتی ویکسین  کی کمی کو پورا کیا جاسکے ڈا انسٹی ٹیوٹ  لائف سائنسز کے معائنیکے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ مستقبل میں  کم  چیلنج سے نمٹنے کیلیے سرکاری اداروں کے ساتھ نجی اداروں کی بھی بھرپور معاونت کی جائے گی  ڈاکٹر سید اظہار حسین نے بتا یاکہ  ڈا یونیورسٹی  ہر قسم کی ویکسین  ایمپیول اور وائل میں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

‎ قومی ضرورت کے مطابق پیداوری گنجائش بڑھانے کے دو مشینیں مزید درآمد کی جارہی ہیں حکومت کی معاونت سے بلک امپورٹ اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر  سے نہ صرف قومی ضرورت کو پورا کیا جاسکتاہے بلکہ ایکسپورٹ بھی ممکن ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی پری کوالیفکیشن  کے لیے بھی کام شروع ہوچکا ہے  سید مصطفی کمال نیڈا  انسٹی ٹیوٹ آف لائف سائنسز کی تعریف کی اور  انہوں نے کہا کہ ویکسین کی درآمد پر پاکستان کے لاکھوں ڈالرز کے معاشی بوجھ کو کم کرنے کیلئے فوری ایکشن کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 1214 تک جا پہنچی
Next Article کراچی میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستانی معالجین خطرناک حد تک تھکن اور ذہنی دباؤ کا شکار

By Neha Ashraf
Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

‎خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?