MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: خاندانی جھگڑے پر داماد کی فائرنگ سے سسر، سالا اور سالی زخمی

Last updated: ستمبر 28, 2025 11:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی میں داماد نے سسرال میں فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد حسین نے بیوی کے خلع لینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سسر کے گھر میں فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 40 سالہ غلام دار، اس کا 14 سالہ بیٹا عدنان اور 22 سالہ بیٹی ایمان زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوکاڑہ سانحہ: پسند کی شادی پر بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں قتل
Next Article بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے آلو میں چھُپی افادیت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی

By Nisar Khan
عدالت اور جرائم

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کمسن بچی کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نائجیرین فورسز کا بڑا آپریشن، زمفارا میں 100 سے زائد ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اہل خانہ پر تشدد، اغوا اور چوری کے الزام میں ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?