MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ولیکا اسپتال میں ایک اور ایچ آئی وی کیس رپورٹ، 18 ماہ کا بچہ متاثر، تعداد 95 ہوگئی

Last updated: جولائی 23, 2026 9:59 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ولیکا اسپتال میں ایک اور ایچ آئی وی کیس رپورٹ ہوا ہے، جس میں 18 ماہ کے بچے کی رپورٹ مثبت آئی ہے، جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔

‎ولیکا اسپتال سے منسلک ایچ آئی وی آؤٹ بریک کے حوالے سے ایک اور نیا کیس سامنے آ گیا ہے، جہاں 18 ماہ کے بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎اس نئے کیس کے بعد ایچ آئی وی کے تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد 95 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک 9 بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

‎متاثرہ بچے عبدالصمد کے والد کے مطابق ان کا 18 ماہ کا بیٹا دسمبر 2025 میں ولیکا اسپتال میں زیر علاج رہا تھا، جس کے بعد بچہ مسلسل بیمار رہنے لگا۔ انہوں نے بتایا کہ مسلسل طبیعت خراب رہنے پر بچے کا ایچ آئی وی ٹیسٹ کرایا گیا، جس کے نتیجے میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

‎متاثرہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے 5 بچے ہیں اور وہ باقی بچوں کے بھی ایچ آئی وی ٹیسٹ کرائیں گے تاکہ ان کی صحت کے بارے میں بھی اطمینان حاصل کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
Next Article کراچی میں ڈی 8 ہیلتھ سمٹ 2026ء کا آج سے آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کلاؤڈ برسٹ کے بعد بونیر میں متعدد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے

By Neha Ashraf
Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے

By Neha Ashraf
Health

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?