کے ایم سی سٹی وارڈن کے مبینہ اغوا اور تشدد پر ریلوے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سٹی وارڈن کو مبینہ طور پر اغوا اور تشدد کا…

کراچی پولیس نے اغوا ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرلی، کزن سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرکے اس کیس…

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ آپریشن میں ہلاک، سی ٹی ڈی

لکی مروت: محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ پولیس لائنز پر…

چھت گرنے کے جان لیوا حادثے کے بعد اسکولوں کی عمارتوں کے معائنے کا حکم

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک نجی اسکول کی چھت گرنے کے جان لیوا حادثے کے بعد صوبے…

خیبر پختونخوا کی گورنرشپ نہ ملنے پر سیاسی جماعت کا سربراہ ناراض ہے، محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا سربراہ خیبر پختونخوا…

سینیٹ ذیلی کمیٹی کا بلوچستان پیکج کے تحت 5 ہزار ملازمتوں اور فنڈز کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل سے متعلق ذیلی کمیٹی نے آغازِ حقوقِ بلوچستان…

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات…

قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تمام صوبوں کی ترقی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے اس عزم کا…

پانی کی فراہمی میں رکاوٹ کے سنگین نتائج ہوں گے، پاکستان کی بھارت کو تنبیہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ دریائے سندھ کے پانی کے بہاؤ…

اسحاق ڈار کا مصری اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تشویش اور مذاکرات پر زور

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے الگ…

وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 12 جون کو قومی اسمبلی میں مالی سال 27-2026 کا وفاقی…

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، علیمہ خان نے رسائی پر پابندیوں کا الزام عائد کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

آزاد کشمیر حکومت کا جے اے اے سی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کے مقدمات کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رہنماؤں کے خلاف…

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نیا منصوبہ شروع

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے جس…

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کا پیچیدہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر زور

بشکیک: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے داخلہ اور عوامی سلامتی کے خصوصی اجلاس…