MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

10 ادویات کے استعمال پر پابندی، پنجاب بھرکے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری

Last updated: فروری 14, 2026 11:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت پنجاب نے 10 ادویات کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ڈی جی ڈرگ کنٹرول پروگرام نے پنجاب بھر کے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری کر دیا۔ ناقابل استعمال قرار دیئے گئے ادویات کے بیچ مارکیٹ سے فوری ہٹانے کی ہدایت بھی کردی گئی۔

‎اینٹی الرجی ٹیبلٹ’’ ڈیزی‘‘ غیر معیاری قراردے دیا گیا۔ ہارٹ اٹیک کے خطرات کو کم کرنے والی دوا ’’ایسکارڈ‘‘ کا بیچ بھی مضر صحت قرار دیا گیا۔ الرجی کے علاج کی ادویات  ’’سیپیزائن اور روزن ‘‘ کے استعمال سے روک دیا گیا۔ اسکن انفیکشن کے علاج کیلئے’’کیناڈیکس  کریم‘‘ کا بھی بیچ مضر صحت قرار جبکہ آنکھوں کے امراض کے ڈراپس ’’نیفن‘‘ کے بیچ کے استعمال سے روک دیا گیا۔

‎سٹیرائل واٹر فار انجکشن پی ایس او ایل 2 ملی لیٹر، انجکشنز میٹرورائز، میٹرائن اور سیٹامن کو بھی ناقابل استعمال قرار دے دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مٹھی سول اسپتال میں ماں اور بچے کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری
Next Article وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہزاروں بچوں کی مفت ہارٹ سرجری پر اظہارِ تشکر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن، وزیراعظم کا اظہارتشکر

By Neha Ashraf
Health

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آتشزدگی، ڈاکٹر زخمی

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?