MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں

Last updated: نومبر 23, 2025 1:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق بلڈ کینسر کے مریضوں کیلئے دوائی روکسولیٹنیب اور ایورولیمس بھی سرکاری اسپتالوں میں موجود نہیں ہے، طویل مدت کینسر کے علاج کی دوا نیلوٹینیب خریداری کے باوجود سپلائی نہ ہو سکی  جس کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریض پریشان ہیں۔

‎ادویات کی عدم دستیابی کے باعث مریض مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور  ہیں، شہباز شریف دور میں بلڈ کینسر کے مریضوں کا مفت علاج شروع کیا گیا تھا۔

‎محکمہ صحت پنجاب نے کہا کہ کینسر کی خریدی ایک دوائی کے ٹیسٹ جاری ہیں،  ٹیسٹ مکمل ہونے پر ادویات کی سپلائی ہوگی، دیگر دو ادویات پر کمیٹی مزید ادویات کا تجزیہ کر رہی ہے،  8 ادویات کا جائزہ لینے کے باعث دیگر دو ادویات نہیں خریدی گئیں کمیٹی کے فیصلہ کرنے پر دیگر ادویات کی خریداری کا فیصلہ ہو گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرد موسم میں جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی 6 نشانیاں
Next Article سردیوں میں گلے کی خراش ختم کرنے کے فوری اور آسان طریقے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

بچپن میں چینی کا کم استعمال دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرسکتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز: احتیاطی تدابیر اور اسپتالوں کی تیاریاں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?