MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سردیوں میں گلے کی خراش ختم کرنے کے فوری اور آسان طریقے

Last updated: نومبر 23, 2025 1:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سردیوں کا موسم اکثر بہت سے لوگوں کے لیے گلے کی خراش اور جلن کا باعث بنتا ہے، سردیوں کی خشک ہوا، کم حرارت، ہیٹنگ سسٹمز اور کم نمی کے باعث گلے کے اندرونی جھلی کو خشک کر دیتی ہیں، جس سے وہ نازک ہوجاتی ہے اور آسانی سے جلن یا خراش کا شکار ہو سکتی ہے۔

‎1۔ گرم پانی اور نمک کا غرارے:

‎نیشنل لائبریری آف میڈیسن (NLM) کی تحقیق کے مطابق گلے کی خراش کے خلاف چند سادہ مگر مؤثر اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر تقریباً ½ چائے کا چمچ نمک کو 1 کپ (240 ملی لیٹر) نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں 2-3 بار غرارے کرنے سے گلے کی جھلی پر موجود انفلامیشن میں کمی آتی ہے۔

‎2۔ شہد:

‎شہد گلے کو نرم کرنے میں بے حد مفید ہے، یہ نہ صرف خراش اور کھانسی میں سکون فراہم کرتا ہے بلکہ قدرتی اینٹی بیکٹیریل اثرات گلے کے انفیکشن کے خلاف مددگار ثابت ہوتے ہیں، نیم گرم پانی یا ہربل چائے میں شہد ملا کر پینے سے اثرات مزید بہتر ہو جاتے ہیں۔

‎3۔ ادرک کی چائے:

‎ادرک کی پتلی چائے پئیں یا ادرک کے ٹکڑے شہد کے ساتھ چبائیں یا نگل لیں، ادرک میں سوزش کم کرنے اور قوت مدافعت بڑھانے کی خصوصیات ہیں۔

‎4۔ لہسن:

‎لہسن میں قدرتی اینٹی مائکروبیل خصوصیات پائی جاتی ہیں، جو وائرل انفیکشنز کے خلاف مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔ بھنا ہوا یا کچا لہسن روزانہ معمولی مقدار میں استعمال کرنے سے گلے کی خراش میں سکون مل سکتا ہے اور انفیکشن کے اثرات کم ہو سکتے ہیں۔

‎5۔ گرم سوپ اور پانی:

‎گرم پانی اور سبزیوں یا مرغی کے سوپ سے جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے اور گلے کی خراش جلد بہتر ہوتی ہے۔

‎6۔ بھاپ لینا:

‎ایک باؤل میں گرم پانی لیں اور سر پر تولیہ رکھ کر بھاپ لیں۔ دن میں ایک بار 5-10 منٹ کے لیے کریں، یہ گلے کی جلن اور خشکی کم کرتا ہے۔

‎7۔ ٹھنڈا اور خشک کھانا کم کریں:

‎سردیوں میں بہت زیادہ برف یا ٹھنڈا پانی پینے سے گلے کی خراش بڑھ سکتی ہے، اس لیے گرم مشروبات ترجیح دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں
Next Article سندھ: ڈینگی بے قابو،ایک دن میں مزید 109 مریض ہسپتال داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’آٹزم سے آگاہی‘‘ کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?