MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ، کراچی ڈویژن کے سرکاری اسپتالوں میں 16 نئے مریض داخل

Last updated: دسمبر 7, 2025 12:31 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

‎ صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 26 اور نجی اسپتالوں میں 29 نئے مریض داخل ہوئے، جس کے بعد داخل مریضوں کی مجموعی تعداد 49 ہو گئی ہے، کراچی ڈویژن کے سرکاری اسپتالوں میں 16 اور حیدرآباد میں 7 نئے مریض داخل ہوئے۔

‎ رپورٹ کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں 38 اور نجی اسپتالوں میں 25 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوئے، آج بھی سندھ میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، سرکاری و نجی لیبارٹریوں میں 2,151 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاطمہ افندی اور کنور ارسلان کے گھر بیٹی کی آمد
Next Article سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا فوری تشخیص کی کیلئے جدید آلہ متعارف کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?