MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی

Last updated: نومبر 15, 2025 10:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔

‎محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے 36 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 399 ہو گئی۔

‎رپورٹ کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے اب تک تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے اب تک 5 ہزار 861 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

‎محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 افراد کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر میں ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہیں، تحقیقی رپورٹ
Next Article پنجاب حکومت کا اسکولوں میں خسرہ ویکسین لگانے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

موسمی فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں، ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

وفاقی اسپتالوں کے ملازمین کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پر اصولی اتفاق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?