MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

رافیل طیاروں کی تباہی: فرانسیسی فوج کا پہلا باضابطہ ردعمل

Last updated: مئی 29, 2025 4:46 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ فضائی جھڑپ کے دوران رافیل لڑاکا طیاروں کے مبینہ طور پر مار گرائے جانے کی خبروں پر فرانسیسی فوج نے پہلی بار ردعمل دیا ہے۔

پیرس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران فرانسیسی فوج کے ترجمان نے کہا کہ فرانس اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے، اور رافیل طیاروں کی کارکردگی سے متعلق تفصیلات اکٹھی کر رہا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ "ہم بھارت کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں تاکہ درست معلومات حاصل کی جا سکیں۔ فرانس اس تجربے سے سیکھنے کا خواہاں ہے تاکہ مستقبل میں مزید بہتری لائی جا سکے۔”

انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوتی ہیں تو یہ رافیل طیاروں کی 20 سالہ آپریشنل تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ وہ کسی لڑائی میں تباہ ہوئے ہوں۔

فرانسیسی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس جھڑپ کے حوالے سے اب تک کی اطلاعات غیر واضح ہیں، اور بہت سے پہلو ابھی تک تصدیق طلب ہیں۔

یاد رہے کہ 7 مئی کو سامنے آنے والی خبروں کے مطابق پاکستان نے مبینہ طور پر بھارت کے 7 طیارے مار گرائے تھے، جن میں 3 سے 4 رافیل شامل ہونے کی رپورٹس بھی سامنے آئیں، تاہم اس کی آزاد ذرائع سے تصدیق تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔

دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں مکمل شواہد کے بغیر حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا۔ مختلف بین الاقوامی ادارے معاملے کی مزید تصدیق کا انتظار کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوئٹزرلینڈ کے گاؤں بلیٹن پر گلیشیئر گرنے سے تباہی
Next Article پاکستان نے پہلا ٹی20 جیت لیا، سیریز میں 0-1 کی برتری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

چین کی شاندار فوجی پریڈ نے دنیا بھر میں کشیدگی بڑھا دی

By Sana Mustafa
سیاست

ایران پر حملہ مؤخر، ٹرمپ کا خلیجی ممالک کی درخواست پر سفارت کاری کو موقع دینے کا اعلان

By Aqil Rahman
سیاست

فیلڈ مارشل عاصم منیر: افغانستان کے لوگ دائمی تشدد کے بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں

By Hannan Khani
سیاست

خواجہ آصف کا وفاق اور پنجاب حکومت میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کا اشارہ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?