MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سیلاب زدہ علاقوں میں خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، ہیلتھ الرٹ جاری

Last updated: ستمبر 4, 2025 2:38 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

قومی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ قومی ادارہ صحت سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا کا مرض پھیل سکتا ہے، اسپتالوں میں خصوصی انتظامات کی ہدایت کردی۔

‎قومی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری میں نشاندہی کی گئی ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں مجھروں کی بیماریاں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا پھیل سکتی ہیں، وبائی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

‎ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ متاثرہ علاقوں کے لوگ مجھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے حوالے سے انتظامات کریں، ملیریا اور دیگر بیماریوں کے علاج کے حوالے سے نیشنل گائیڈ لائنز  پر عمل کیا جائے اور تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری کے نظام کو فعال بنایا جائے۔

‎ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں کے اسپتالوں میں ایسے مریضوں کیلئے علیحدہ وارڈز مختص کیے جائیں، ادویات کی دستیابی اور مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلنے لگا، مزید 15 کیسز رپورٹ
Next Article پانچ موبائل فون اور اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

‎میو اسپتال میں نرسنگ افسران پر کرپشن الزامات، محکمہ صحت کی تحقیقات شروع

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں سردی بڑھتے ہی میو اسپتال آنیوالے مریضوں میں اضافہ ہوگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?