MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

Last updated: نومبر 18, 2025 2:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ ہفتے مزید 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔

‎سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کی اسکریننگ میں 476 میں سے 12 بچوں میں ایچ آئی وی مثبت رپورٹ ہوا، جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔

‎کراچی کے ولیکا اسپتال میں گزشتہ ہفتے 18 اور سیسی اسپتال میں 3 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎اسی طرح انڈس اسپتال، انفیکشس ڈیزیز اسپتال نیپا اور دیگر مراکز سے بھی نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

‎ڈاکٹرز کے مطابق بار بار نمونیا، بخار، وزن میں کمی اور شدید غذائی قلت والے بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔

‎ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ چھوٹے مراکز میں ڈبلیو ایچ او منظور شدہ اسکریننگ کٹس کی کمی بروقت تشخیص کو متاثر کر سکتی ہے۔

‎واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر تک صوبے میں 29 نئے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مظفر گڑھ: خسرہ ویکسینیشن ٹیم پر حملہ، تشدد کا نشانہ بنایا
Next Article نیپرا نے 3 بجلی کمپنیوں پر کروڑوں روپے کا جرمانہ عائد کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

دماغی بیماری کیخلاف لڑنے والے ’آسٹروکیپسولز‘

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح
Health

کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?