MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟

Last updated: مارچ 6, 2026 12:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے۔

‎ڈائیبیٹیز یو کے کے مطابق برطانیہ میں سے 46 لاکھ مریضوں کا 90 فی صد حصہ ٹائپ 2 ذیا بیطس (جس میں جسم مناسب مقدار میں انسولین نہیں بناتا) میں مبتلا ہے۔

‎اس بیماری کی بڑی وجوہات میں مٹاپہ اور بلند فشارِ خون شامل ہیں لیکن انسولین کی مزاحمت میں نیند کی کمی بھی بڑا کردار ادا کرتی ہے۔

‎جرنل بی ایم جے اوپن ڈائیبیٹیز ریسرچ اینڈ کیئر میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر رات سات گھنٹے اور 18 منٹ کی نیند بیماری سے بچنے کے لیے ضروری ہے۔

‎یونیورسٹی آف گلاسگو کے پروفیسر نوید ستار کا اس متعلق کہنا تھا کہ خراب نیند، بھوک کنٹرول کو خراب کرتا ہے لہٰذا لوگ زیادہ کھاتے ہیں اور کم نیند کا مطلب ہے کہ زیادہ کھانے کے لیے زیادہ وقت ملنا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق
Next Article پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

‎2025 میں پی آئی سی پاکستان کے امراضِ قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?