MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

Last updated: ستمبر 8, 2025 3:38 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں سال 2025 کے دوران 6132 مریض اسکرین ہوئے جن میں 215 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

‎گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے مریض سامنے آگئے ہیں اور اسپتالوں میں 49 مریض زیر علاج اور 25 تصدیق شدہ کیسز ہیں۔

‎تاہم ضلع بھر میں اب تک ڈینگی سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ 46 لاکھ سے زائد گھروں کی چیکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

‎علاوہ ازیں 1 لاکھ 6 ہزار سے زائد گھروں میں لاروا برآمد ہوا ہے، 12 لاکھ سے زائد مقامات چیک اور 15 ہزار مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ کُل ملا کے 1 لاکھ 21 ہزار 954 ڈینگی لاروا برآمد ہوئے ہی۔

‎دوسری جانب ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ راولپنڈی میں 3471 ایف آئی آر درج،  1596 مقامات سیل، 3170 چالان اور جرمانے کی مد میں 93 لاکھ 38 ہزار 507 روپے وصول کیے گئے ہیں۔

‎ پوٹھوہار ٹاؤن میں جلالا، رحمت آباد، دھمیال، گنگال سے بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ راول ٹاؤن سے کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تحریک انصاف نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا
Next Article گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

پھیپھڑوں کا کینسر : یہ موذی مرض اپنی علامات کب ظاہر کرتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

اسٹیم سیل ریسرچ پاکستان میں طبی پیش رفت کا نیا باب

By Neha Ashraf
Health

دماغی کمزوری، یاداشت ختم کرنیوالی بیماری الزائمر کی روک تھام کرنے والا انجکشن تیار

By Neha Ashraf
Health

پولیو وائرس کے کم پھیلاؤ کا موسم، اہم حکومتی فیصلہ سامنے آ گیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?