MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شیر خوار بچہ ’ماربرگ وائرس‘ سے چل بسا

Last updated: جولائی 3, 2026 2:15 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

افریقی ملک یوگنڈا میں ماربرگ وائرس کا کیس سامنے آگیا ہے۔

‎عالمی ادارہ صحت کے مطابق یوگنڈا کے مغربی ضلع کیگیگوا میں ڈیڑھ سال کا بچہ ماربرگ وائرس سے چل بسا جو کہ انتہائی متعدی اور مہلک ہے۔

‎ماربرگ وائرس مدافعتی نظام پر حملہ اور ایبولا کی طرح بخار کا باعث بنتا ہے۔

‎مارک برگ وائرس کیا ہے؟

‎ماربرگ وائرس ایک نایاب، انتہائی متعدی اور جان لیوا وائرس ہے جو ایبولا کی طرح ہیمرجک بخار (شدید بخار اور خون بہنے کی کیفیت) کا باعث بنتا ہے۔ شرح اموات کے لحاظ سے یہ دنیا کے خطرناک ترین وائرسز میں سے ایک ہے۔

‎علامات اور بچاؤ:

‎اچانک تیز بخار، شدید سر درد اور پٹھوں میں کھچاؤ۔طبیعت میں شدید کمزوری اور نڈھال پن۔چند روز میں جسم کے مختلف حصوں (ناک، منہ، کان) سے خون بہنا شروع ہو سکتا ہے۔

‎متعدد اعضاء کی ناکامی اور خون کی شدید کمی کا باعث بننا۔

پھیلاؤ اور وجوہات:

یہ وائرس بنیادی طور پر چمگادڑوں سے انسانوں میں یا متاثرہ شخص کے جسمانی رطوبتوں (خون، قے، پیشاب وغیرہ) کے براہ راست رابطے سے پھیلتا ہے۔

‎متاثرہ مریض کے استعمال شدہ بستر یا آلودہ سطحوں کو چھونے سے بھی اس کے لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

علاج اور بچاؤ:

اس کا کوئی مخصوص ویکسین یا اینٹی وائرل علاج تاحال موجود نہیں ہے، بلکہ ہسپتال میں مریض کی قوت مدافعت بڑھا کر اور ہائیڈریشن کے ذریعے علامات کا علاج کیا جاتا ہے۔

‎مریض کی دیکھ بھال کے دوران مکمل حفاظتی کٹس کا استعمال اس کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گونزالو راموس کا آخری لمحات میں گول، پرتگال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
Next Article چمگادڑ چہرے پر بیٹھنے سے 11 سالہ بچے کی چند ہفتوں بعد موت؛ ڈاکٹروں کا ریبیز سے متعلق انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
این آئی سی وی ڈی نے جدید ہارٹ فیلیئر پروگرام کے قیام کی منظوری دے دی
Healthتازہ ترین

این آئی سی وی ڈی نے جدید ہارٹ فیلیئر پروگرام کے قیام کی منظوری دے دی

By Haris Ali
Health

‎کراچی میں نگلیریا سے ایک اور ہلاکت، رواں سال اموات کی تعداد دو ہوگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?