MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے خلیات کو اندر سے تباہ کرنے کے لیے نیا نینو میٹیریل تیار

Last updated: مارچ 3, 2026 12:36 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک نیا نینو میٹیریل تیار کیا ہے جو کینسر کے خلیات کو اندر سے تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

‎یہ مادہ جب ٹیومر کے خلیے کے اندر داخل ہوتا ہے تو دو الگ الگ کیمیائی ردِعمل کو متحرک کرتا ہے، جس کے نتیجے میں خلیہ شدید آکسیڈیٹو تناؤ کا شکار ہو جاتا ہے، جبکہ اردگرد کا صحت مند ٹشو محفوظ رہتا ہے۔

‎یہ دریافت کیموڈائنامک تھراپی (CDT) کے ابھرتے ہوئے شعبے کو مزید مضبوط بناتی ہے۔ کینسر کے علاج کی یہ نئی حکمتِ عملی ٹیومرز کے اندر موجود منفرد کیمیائی ماحول سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ عام بافتوں کے مقابلے میں کینسر کے خلیات زیادہ تیزابی ہوتے ہیں اور ان میں ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کی مقدار بھی زیادہ پائی جاتی ہے۔

‎روایتیCDTانہی حالات کو استعمال کرتے ہوئے ہائیڈروکسل ریڈیکلز پیدا کرتی ہے۔ یہ نہایت سرگرم مالیکیول ہوتے ہیں جو آکسیجن اور ہائیڈروجن پر مشتمل ہوتے ہیں اور جن میں ایک غیر جوڑا الیکٹران موجود ہوتا ہے۔ یہ ری ایکٹو آکسیجن اسپیشیز خلیات کو آکسیڈیشن کے ذریعے نقصان پہنچاتے ہیں، یعنی چکنائیوں، پروٹینز اور ڈی این اے جیسے اہم اجزا سے الیکٹران چھین لیتے ہیں۔

‎جدیدCDTطریقوں نے ٹیومرز کے اندر سنگلٹ آکسیجن پیدا کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ سنگلٹ آکسیجن بھی ایک ری ایکٹو آکسیجن اسپیشی ہے، جس کا نام اس کے منفرد الیکٹران اسپن اسٹیٹ کی وجہ سے رکھا گیا ہے، جو فضا میں موجود مستحکم آکسیجن مالیکیولز کے تین اسپن اسٹیٹس سے مختلف ہوتا ہے۔

‎محقق اولیہ ٹیراٹولاکے مطابق موجودہ CDT ایجنٹس محدود صلاحیت رکھتے ہیں (وہ یا تو ہائیڈروکسل ریڈیکلز مؤثر انداز میں پیدا کرتے ہیں یا سنگلٹ آکسیجن مگر دونوں ایک ساتھ نہیں)۔ مزید یہ کہ ان میں اتنی کیٹالٹک سرگرمی نہیں ہوتی کہ ری ایکٹو آکسیجن اسپیشیز کی بھرپور اور مسلسل پیداوار برقرار رکھ سکیں۔ اسی وجہ سے ابتدائی مطالعات میں اکثر صرف جزوی طور پر ٹیومر سکڑتا ہے اور دیرپا علاجی فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا۔

‎ان خامیوں کو دور کرنے کے لیے ٹیم نے لوہے پر مبنی میٹل-آرگینک فریم ورک(MOF)سے تیار کردہ ایک نیا CDT نینو ایجنٹ بنایا، یہ ساخت بیک وقت ہائیڈروکسل ریڈیکلز اور سنگلٹ آکسیجن دونوں پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جس سے اس کی کینسر سے لڑنے کی طاقت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

‎اسMOF نے مختلف کینسر سیل لائنز میں مضبوط زہریلا اثر دکھایا، جبکہ غیر سرطانی خلیات کو کم سے کم نقصان پہنچایا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کا ڈینگی ویکسین بنانے کا دعویٰ: سنگل ڈوز ’ڈینگی آل‘ آخری مرحلے کے ٹرائل میں داخل
Next Article اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، دل اور پھیپھڑے ناکارہ ہونے کے باوجود نوجوان کی زندگی بچالی

By Neha Ashraf
Health

برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

By Neha Ashraf
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

جامعہ کراچی کے طلبا نے دل کے دورے سے قبل خبردار کرنیوالی ڈیوائس بنالی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?