MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں بڑی پیش رفت

Last updated: اگست 10, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔

‎ذرائع کے مطابق کمیٹی میں وفاقی وزراء احسن اقبال، مصطفیٰ کمال، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری منصوبہ بندی، سربراہ صحت کارڈ پروگرام محمد ارشد اور سی ای او اسٹیٹ لائف انشورنس شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کمیٹی سے ایک ہفتے میں صحت کارڈ کے حوالے سے رپورٹ مانگی ہے۔

‎کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ صحت کارڈ کے اخراجات جاری بجٹ سے پورے کیے جائیں یا ترقیاتی بجٹ سے فنڈز مختص کیے جائیں۔ وفاق میں صحت کارڈ کی یونیورسل کوریج سے لاکھوں خاندان مستفید ہوں گے۔

‎اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ضلع تھرپارکر کے شہری بھی وفاق کے صحت کارڈ پروگرام کا حصہ ہیں۔ یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت کے شہری کئی ماہ سے صحت کارڈ کی سہولت سے محروم ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں چکن گونیا کی وبا، چند ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، قومی کینسر رجسٹری قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

‎85 سال کی عمر کے بعد کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

‎خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

سکیورٹی خدشات کے باعث چمن میں انسداد پولیو مہم مؤخر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?