MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

مسجد الحرام میں اوپر سے گرنے والے شخص کو گارڈ نے بچا لیا 

Last updated: دسمبر 29, 2025 12:07 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ویب ڈیسک

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے بالائی حصے سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی، جس کے باعث وہاں موجود زائرین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مسجد الحرام کی سیکیورٹی فورس نے فوری کارروائی کی۔ اس دوران ایک سیکیورٹی اہلکار اس شخص کی گرنے کی رفتار کم کرنے کی کوشش میں زخمی ہو گیا۔

حکام کے مطابق زخمی شخص اور سیکیورٹی اہلکار دونوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دونوں کی حالت کے بارے میں تاحال تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ واقعے سے متعلق تمام قانونی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مزید معلومات طبی رپورٹس کے بعد جاری کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
Next Article مسجد الحرام میں گرنے والے شخص کو بچانے والے گارڈ کی طبیعت اب بہتر 
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

مذہبی

مکہ مکرمہ میں ’بابِ سلمان‘ منصوبے کا آغاز، وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ترقیاتی قدم

By Anoosha Malik
مذہبی

مکہ مکرمہ میں نماز استسقاء کے بعد شدید بارش

By Anoosha Malik
مذہبی

حج کی تیاریاں: سعودی اسکاؤٹس نے منیٰ میں سروے شروع کر دیا

By Wajeeha Batool
مذہبی

اکال تخت کا جرمنی کے گردوارے کو مذہبی رسومات پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?