MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

معین علی کا بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کا انتخاب

Last updated: دسمبر 1, 2025 9:37 شام
Niaz Ali
Share
معین علی کا بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کا انتخاب
SHARE

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے بھارتی لیگ میں شرکت نہ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وہ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد دوسرے کرکٹر ہیں جنہوں نے بھارتی لیگ کے بجائے پی ایس ایل میں حصہ لینے کو ترجیح دی ہے۔

معین علی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آنے والے سیزن کا حصہ بننے کے لیے بےحد پُرجوش ہیں اور ایک منفرد تجربے کے لیے تیار ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل اپنی اعلیٰ کوالٹی اور عالمی معیار کے کھلاڑیوں کے باعث ایک ممتاز لیگ ہے۔ پاکستان میں کھیلنے کا تجربہ ہمیشہ خوشگوار رہا ہے اور یہاں کے شائقین کی جذباتی حمایت واقعی قابل تعریف ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناسا نے مریخ پر بجلی کے ثبوت حاصل کر لیے
Next Article گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
کھیل

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل

By Niaz Ali
کھیل

محمد رضوان کا بگ بیش ڈیبیو مایوس کن، صرف 4 رنز بنا سکیں

By Salman Khan
نیپال نے ویسٹ انڈیز کو بدترین شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی
کھیل

نیپال نے ویسٹ انڈیز کو بدترین شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

By Niaz Ali
تازہ ترینکھیل

فیصل آباد میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?