MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صحت کے منصوبوں کے لیے 14 ارب روپے سے زائد رقم مختص

Last updated: جون 11, 2025 2:37 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت صحت کے 21 منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے خطیر بجٹ مختص کردی۔

‎وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 26-2025 کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ مالی سال میں صحت کے شعبے کے لیے 14.3 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جس سے جاری 21 منصوبوں پر کام مکمل کیا جائے گا ۔

‎انہوں نے بتایا کہ مذکورہ بجٹ کا مقصد صحت کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا، حفاظتی اقدامات کو فروغ دینا اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔

‎بجٹ دستاویزات کے مطابق تدریسی سہولیات اور ہسپتال: ٹیچنگ ہسپتالوں اور ٹرشری کیئر سہولیات کے لیے 14 ارب روپے سے زائد فنڈز فراہم کیے گئے ۔

‎مذکورہ فنڈز سے صحت کی سہولیات یعنی ہسپتالوں اور طبی مراکز کو جدید طبی آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

‎مجوزہ فنڈز سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نیا کینسر ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا۔

‎اسی طرح صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کو اپ گریڈ کیا جائے گا تاکہ عوام کو بہتر طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔

‎صحت کے لیے مختص کیے جانے والے فنڈز سے ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سی اور شوگر کی اسکریننگ اور علاج پر بھی اخراجات کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیا بوجھ عوام پر! ہر لیٹر پر 2.5 روپے کاربن ٹیکس نیا بوجھ عوام پر! ہر لیٹر پر 2.5 روپے کاربن ٹیکس
Next Article پرورش میں آنیہ کا کردار گوشت سے الرجی جیسے حساس مسئلے کو اجاگر کرتا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی

By Neha Ashraf
Health

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

By Neha Ashraf
Health

13 اکتوبر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?