MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorized

پاکستان میں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات

Last updated: دسمبر 22, 2025 12:17 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 22، 2025

ویب ڈیسک

پاکستان میں اتوار کے روز سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات دیکھی گئی، جو کہ شمالی نصف کرے میں ہونے والا ایک اہم فلکیاتی واقعہ ہے

محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور اور اس کے مضافات میں دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے 10 منٹ رہا، جبکہ رات کا دورانیہ تقریباً 13 گھنٹے 50 منٹ تک بڑھ گیا۔ دیگر شہروں میں اس میں چند منٹ کا فرق دیکھا گیا۔

ماہرین کے مطابق 21 دسمبر ہر سال شمالی نصف کرے میں سب سے چھوٹے دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کی وجہ زمین کا جھکاؤ ہے، جس کے باعث سورج کی شعاعیں اس حصے تک کم پہنچتی ہیں۔

اس دن کے بعد دن بتدریج لمبے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجاتی ہیں، جسے موسم گرما کے آغاز کی قدرتی علامت سمجھا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب میں ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نئے اوقات اور پرمٹ کے قواعد کا اعلان
Next Article باقاعدہ ماؤتھ واش کا استعمال بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Uncategorized

ٹرمپ کی ایران پر ’حتمی فیصلے‘ والی ملاقات ختم، کوئی معاہدہ سامنے نہ آ سکا

By Abdul Saboor
Uncategorizedسیاست

پاکستان کے خلاف کوئی بھی جارحیت کرے تو ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے، سہیل آفریدی

By Aiza Uddin
Uncategorizedسیاست

پیپلزپارٹی کی آزادکشمیر اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے کوششیں تیز

By Aiza Uddin
Uncategorizedتعلیم

فاپواسا کا بجٹ میں تعلیم کو نظرانداز کرنے پر ملک گیر احتجاج کا آغاز

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?