MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایک ہفتے میں مہنگائی میں تیز اضافہ ریکار

Last updated: اپریل 11, 2026 12:06 صبح
Salman Khan
Share
SHARE

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے مہنگائی کی رفتار کو مزید تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.93 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مجموعی سالانہ شرح بڑھ کر 12.15 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں مہنگائی کا دباؤ واضح طور پر برقرار رہا اور عوام کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑا۔

اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ 15 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ توانائی کے شعبے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں ڈیزل کی قیمت میں 54.71 فیصد اور پٹرول کی قیمت میں 17.86 فیصد اضافہ ہوا، جس کے اثرات براہ راست ٹرانسپورٹ اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر پڑے۔

اشیائے خورونوش میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں ٹماٹر 9.35 فیصد، ایل پی جی 8.61 فیصد اور آلو 4.13 فیصد مہنگے ہوئے۔ اسی طرح انڈے 3.77 فیصد، بریڈ 0.47 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ بیف 1.07 فیصد اور مٹن 1.05 فیصد اضافے کے ساتھ فروخت ہوئے۔

دوسری جانب کچھ اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھنے میں آئی، جن میں لہسن 3.78 فیصد اور کیلے 3.39 فیصد سستے ہوئے، جبکہ چکن 1.05 فیصد، آٹا 0.73 فیصد اور گھی و خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ماہرین کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے، کیونکہ اس کے اثرات ٹرانسپورٹ، پیداوار اور ترسیل کے اخراجات کو بڑھاتے ہیں، جس سے مجموعی طور پر قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور عوام پر معاشی دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں رواں سال ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا
Next Article خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
بجلی غائب، طلباء شدید مشکلات میں امتحان دینے پر مجبور
تعلیم
اپریل 11, 2026
امتحانات میں لوڈشیڈنگ، طلباء شدید گرمی میں پریشان
تعلیم
اپریل 11, 2026
لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق
Health
اپریل 11, 2026
پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
Health
اپریل 11, 2026
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال
Health
اپریل 11, 2026
خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری
Health
اپریل 11, 2026

You Might Also Like

کاروبار اور تجارت

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

By Hannan Khani
کاروبار اور تجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں، عوام کو ریلیف ملنے کی امید

By Aiza Uddin
کاروبار اور تجارت

سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

By Adnan Mughal
کاروبار اور تجارت

اسٹیٹ بینک نے محمدی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

By Adnan Mughal
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?