MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

Last updated: اکتوبر 18, 2025 1:31 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

سندھ کے شہر ڈہرکی میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جو ملک کے توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (MPCL) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جمع کرائے گئے ایک نوٹس میں بتایا ہے کہ سندھ کے علاقے ماری غازیج میں کھدائی کے دوران تیل و گیس کے نئے ذخائر کامیابی سے دریافت ہوئے ہیں۔

ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، کنویں سے یومیہ تقریباً 30 لاکھ کیوبک فٹ گیس اور قابلِ ذکر مقدار میں تیل حاصل ہو رہا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ دریافت پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ مزید جانچ اور پیداوار کی استعداد کا جائزہ لینے کا عمل جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واشنگٹن میں محمد اورنگزیب کی ملاقاتیں، پاکستان کے معاشی اور ڈیجیٹل ایجنڈے پر پیشرفت
Next Article ناظرین حیران، میں منٹو نہیں ہوں میں طالبہ اور اُستاد کے “رومانس” نے بھڑکایا تنازعہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
Lifestyle
جون 30, 2026
Water Tanker Hits Motorcyclist, Leaving Him Injured in Karachi
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی
pakistan Travel
جون 30, 2026
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
pakistan
جون 30, 2026
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
Uncategorized کھیل
جون 30, 2026

You Might Also Like

حکومت نے پیٹرول 6 روپے، ڈیزل 6 روپے 80 پیسے سستا کر دیا
کاروبار اور تجارت

حکومت نے پیٹرول 6 روپے، ڈیزل 6 روپے 80 پیسے سستا کر دیا

By Yamna Shahid
کاروبار اور تجارت

یو اے ای درہم کی قدر میں استحکام، پاکستانی روپیہ کی بے یقینی برقرار

By Ayan Ahmed
اسلام آباد میں پاک-یورپی یونین اعلیٰ سطح کا اسٹریٹجک ڈائیلاگ؛ کاجا کلاس کی امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف
کاروبار اور تجارت

اسلام آباد میں پاک-یورپی یونین اعلیٰ سطح کا اسٹریٹجک ڈائیلاگ؛ کاجا کلاس کی امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف

By Yamna Shahid
کے ایس ای-100 میں 2,588 پوائنٹس کی بڑی کمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ حاوی
کاروبار اور تجارت

کے ایس ای-100 میں 2,588 پوائنٹس کی بڑی کمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ حاوی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?