MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیلتھ کیئر ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: ستمبر 20, 2025 9:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کیئر ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے، اب یہ صرف 20 دن میں مکمل ہوگا جبکہ اب تک 500 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔

‎ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں منعقدہ ہیلتھ کیئر ڈیوائس ایسوسی ایشن (ایچ ڈی اے پی) کے آٹھویں سالانہ جنرل پروگرام کے موقع پر کیا۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان عجیب ملک ہے، قدرت کے کرشموں پر حیران رہ جاتا ہوں۔ ایک ہی ملک میں الگ الگ ڈائنامکس موجود ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیلتھ کیئر سروسز فری فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ ملکی حالات اور چیلنجز کے باوجود پاک افواج نے ہر مشکل وقت میں بہترین کارکردگی دکھائی۔

‎انہوں نے موٹروے پولیس اور روایتی پولیس اسٹیشنوں کی کارکردگی کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی ملک میں دو ادارے مختلف طرز پر چلائے جا رہے ہیں۔

‎وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے،پہلے رجسٹریشن کے لیے مہینوں لگ جاتے تھے، اب صرف 20 دن میں یہ کام مکمل ہوجاتا ہے اور تمام نظام ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے، جس سے میرٹ پر فیصلے ممکن ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 500 کیسز نمٹائے جاچکے ہیں اور تمام مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

‎ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نام روشن کرنے والی چیزوں میں انویسٹمنٹ ہونی چاہیے ،ہمیں ہر میدان میں نمبر ون ہونا ہے، ماحول اور صلاحیت موجود ہے۔ ہم ایسے افراد کی مدد کریں گے تاکہ پاکستان ترقی کرے۔

‎وزیرِ صحت نے مزید کہا کہ لوکل وینٹی لیٹر تیار کرکے ملک نے اہم پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں آپ کو ہائی وے پولیس کی طرح مؤثر بنانا ہے، سپورٹ اور سہولت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ملکی کمپنیوں کے انخلاء پر آٹو انڈسٹری کا انتباہ
Next Article کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل تیسری کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا

By Neha Ashraf
Health

جناح اسپتال کراچی کا مالی بحران: مریض پریشان

By Neha Ashraf
Health

لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

By Neha Ashraf
Health

موسمی فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?