MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

Last updated: اپریل 12, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شعبہ طب نے بڑی کامیابی حاصل کر لی کہ اب تک لاعلاج بیماری کا علاج ڈھونڈ لیا ہے وہ بھی صرف ایک انجکشن میں۔

‎دنیا میں کئی بیماریاں ایسی ہیں جو موذی ہونے کے ساتھ لا علاج بھی ہیں اور کئی بیماریوں کو دعوت بھی دیتی ہیں۔ ایسی ہی بیماری میں ایک ٹائپ ون ذیابیطس ہے، جس کا علاج اب تک دریافت نہیں ہو سکا تھا۔

‎تاہم اب محققین نے ایسی دوا ایجاد کر لی ہے، جو جسم میں انسولین کو دوبارہ فعال کر سکتی ہے اور اگر یہ کوشش کامیاب ہوتی ہے تو مستقبل میں ٹائپ ون ذیابیطس کا علاج ممکن ہو سکتا ہے۔

‎ذیابیطس کی چار اقسام ہیں، لیکن ان میں سب سے خطرناک ٹائپ ون ذیابیطس ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ اس بیماری کا اب تک علاج دریافت نہیں ہوا بلکہ انسولین انجکشن، ادویات اور کھانے پینے پر سخت کنٹرول سے اس کو قابو میں لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

‎تاہم اچھی خبر یہ ہے کی محققین نے ایک نئی تحقیق میں وہ دریافت کی ہے، جو اس بیماری کا جڑ سے خاتمہ کر سکتی ہے۔

‎’انٹرنیشنل کانفرنس آن ایڈوانسڈ ٹیکنالوجیز اینڈ ٹریٹمنٹس فار ڈایابٹیز‘ میں یہ رپورٹ پیش کی گئی ہے۔

‎اس رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک خاص طریقے کی جینز تھیراپی تیار کی ہے، جس کے ایک سنگل انجکشن سے پٹھوں کو طویل مدت تک انسولن بنانے والے اعضا میں بدلا جا سکے گا۔ اس ایک انجکشن کی مدد سے کئی سالوں یا پھر شاید دہائیوں تک جسم میں انسولن بنتا رہے گا اور مریضوں کو روزانہ انسولن کا انجکشن لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

‎ماہرین نے بتایا کہ یہ دنیا میں اپنی طرح کی پہلی اسٹڈی ہے، جس میں سب سے پہلے ان بالغوں کو شامل کیا جائے گا جن کا بلڈ شگر ٹھیک سے کنٹرول میں نہیں رہتا اور جو پہلے سے ہی آٹومیٹیڈ انسولن ڈیلیوری سسٹم کا استعمال کر رہے ہیں۔

‎اس سے سائنسدانوں کو یہ باریکی سے ٹریک کرنے کا موقع ملے گا کہ یہ تھراپی کتنا انسولن بناتی ہے اور گلوکوز کی سطح کو کتنے اثردار طریقے سے مستحکم رکھتی ہے۔

‎انگلینڈ کی ’نیشنل ہیلتھ سروس‘ (این ایچ ایس) میں ذیابیطس کے لیے نیشنل اسپیشلٹی ایڈوائزر ڈاکٹر پارتھ کے مطابق یہ طریقہ لاعلاج بیماری کو پوری طرح ٹھیک کرنے کی صلاحیت ہے۔ اگر یہ کامیاب ہوتا ہے تو اس سے لاکھوں لوگوں کو مدد مل سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی غائب، طلباء شدید مشکلات میں امتحان دینے پر مجبور
Next Article خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص ذیابیطس میں مبتلا ہے: طبی ماہرین

By Neha Ashraf
Health

جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں

By Neha Ashraf
Health

ہیلتھ کیئر ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?