MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ

Last updated: اپریل 12, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت 7 مختلف ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔

‎انسولین سمیت 7مختلف ادویات کی قیمتوں میں  اضافہ کردیاگیا، ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی بڑھ گئی اور انسولین انجیکشن ڈیوائس کی قیمت 2200 سے بڑھ کر 4 ہزار 720 ہوگئی ہے۔

‎اسی طرح بدہضمی اورتیزابیت کی دوا کے پیک کی قیمت 530 سے بڑھا کر 620 روپے، وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹ کی گولیوں کے پیک کی قیمت 480 سے بڑھا کر 510 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

‎مزید بتایا گیا کہ وٹامن بی کی کمی دور کرنے والی دوا کی قیمت 500 سے بڑھا کر 600 روپے کر دی گئی ہے، تھائیرائڈ کے مرض کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا کی قیمت 85 سے بڑھا کر 290 روپے مقرر کردی گئی ہے، ٹائیفائیڈ کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا کی قیمت 805 سے بڑھا کر 930 روپے کردی گئی۔

‎صوبے میں دیگر متعدد جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
Next Article ڈینگی کا خطرہ پھیلنے لگا؛ خواجہ عمران  نذیر  نے اہم  اجلاس میں ہدایات جاری کردیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا

By Neha Ashraf
میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے
ArticleHealth

میوزک تھیراپی ذہنی اور جسمانی صحت کو کیسے بہتر بناتی ہے

By Misbah Jogyat
بزرگ امریکیوں کو سب سے زیادہ کس مدد کی ضرورت ہے؟ روزمرہ زندگی اور طویل مدتی نگہداشت کی سہولتیں
HealthWorldتازہ ترین

بزرگ امریکیوں کو سب سے زیادہ کس مدد کی ضرورت ہے؟ روزمرہ زندگی اور طویل مدتی نگہداشت کی سہولتیں

By Misbah Jogyat
سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج
Health

سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?