MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ: ڈینگی بے قابو،ایک دن میں مزید 109 مریض ہسپتال داخل

Last updated: نومبر 23, 2025 1:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ڈینگی کی صورتحال سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کر دی۔

‎رپورٹ کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 77 نئے مریض داخل ہوئے جب کہ نجی ہسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 54 مریض زیر علاج ہیں، صوبے بھر میں ڈینگی کے مجموعی داخل مریضوں کی تعداد 109 ہوگئی۔

‎اِسی طرح کراچی ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے 32 مریض سامنے آئے، حیدرآباد میں 28 نئے مریض داخل ہوئے ،ہسپتالوں میں 67 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں۔

‎دوسری جانب رپورٹ میں بتایا گیا کہ نجی ہسپتالوں میں 59 مریض صحت یاب ہوئے، سندھ میں ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، اس کے علاوہ سرکاری و نجی لیبارٹریز میں 4101 افراد کے ڈینگی ٹیسٹ کئے گئے، لیبارٹری رپورٹس کے مطابق 449 افراد کے ٹیسٹ مثبت آ ئے۔

‎ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ مثبت مریضوں میں کراچی کی لیبارٹریوں میں سب سے زیادہ 215 ، حیدرآباد کی لیبارٹریز میں 234 کیسز مثبت آئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سردیوں میں گلے کی خراش ختم کرنے کے فوری اور آسان طریقے
Next Article پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ٹیم سنوکر ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ٹیم سنوکر ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

نِپاہ وائرس کے خدشے پر وفاقی حکومت الرٹ، اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس، ہنگامی اقدامات جاری

By Neha Ashraf
Health

ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

پولیو کے خلاف بڑی کامیابی، 2025 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?