MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سلووینیا کا اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی کا فیصلہ

Last updated: ستمبر 27, 2025 1:29 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ غزہ میں جاری جنگ اور انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔

حکومتی بیان کے مطابق یہ پابندی صرف نیتن یاہو تک محدود نہیں بلکہ ان تمام اسرائیلی رہنماؤں پر بھی عائد کی جائے گی جو فلسطینی عوام کے خلاف کارروائیوں کے ذمہ دار سمجھے جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ سلووینیا نے گزشتہ برس فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا، جبکہ اس سال اگست میں اسرائیل پر ہتھیاروں کی برآمدات اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی مصنوعات کی درآمد پر بھی پابندی لگا دی تھی۔

یورپ میں اسرائیلی پالیسیوں پر بڑھتی ہوئی تنقید کے تناظر میں یہ فیصلہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خطے کی صورتحال پر یورپی حکومتوں کے مؤقف میں سختی آ رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کی فکر چھوڑیں، سندھ کا حال دیکھیں: مریم نواز کا پیپلز پارٹی کو جواب
Next Article وفاق انا کی وجہ سے فیصلے کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

سیاست

ٹرمپ کو نوبیل امن انعام نہ دینے پر وائٹ ہاؤس کی نوبیل کمیٹی پر تنقید

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب سے آگاہ کیا

By Hannan Khani
سیاست

پنجاب اسمبلی میں بد نظمی: 26 اپوزیشن ارکان معطل، 10 پر جرمانہ عائد

By Hannan Khani
سیاست

نیو یارک میئر الیکشن: باراک اوباما کی ظہران ممدانی کو حمایت کی یقین دہانی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?