MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پنجاب کی فکر چھوڑیں، سندھ کا حال دیکھیں: مریم نواز کا پیپلز پارٹی کو جواب

Last updated: ستمبر 27, 2025 1:29 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرو بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سیلاب کو سیاست کا نشانہ بنایا گیا۔

ان کا کہنا تھا:“سندھ کا کیا حال ہے، اس پر بات نہیں کرنا چاہتی، لیکن مشورے اپنے پاس رکھیں۔ پنجاب کو ہم خود سنبھال لیں گے۔”

انہوں نے کہا کہ انہیں بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ امداد کے لیے دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلایا جائے، لیکن وہ نواز شریف کی بیٹی ہیں اور کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائیں گی۔ مریم نواز نے کہا:
“پنجاب کے عوام کا پیسہ صرف پنجاب کے عوام پر خرچ ہوگا۔ کوئی باعزت شخص امداد مانگنے کی بات کیسے کر سکتا ہے؟”

پیپلز پارٹی کی قیادت پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلاول بھٹو ان کے لیے چھوٹے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن ان سے گزارش ہے کہ اپنے ترجمانوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کریں۔

انہوں نے جنوبی پنجاب کے حوالے سے کہا کہ ماضی میں یہاں صرف نعرے لگائے گئے مگر عملی اقدامات نواز شریف اور شہباز شریف نے کیے۔ “جنوبی پنجاب میرے لیے اپنے بیٹے جنید کی طرح ہے، کسی کو پنجاب کے عوام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دوں گی۔”

وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے احساس پروگرام میں صرف دس ہزار روپے کی امداد ملتی ہے، لیکن پنجاب حکومت متاثرین کے لیے دس لاکھ روپے تک کی مدد کرنا چاہتی ہے۔

مریم نواز نے اعلان کیا کہ ڈی جی خان ڈویژن کے لیے 101 الیکٹرو بسیں چلائی جائیں گی، جو لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، تونسہ اور کوٹ ادو تک جائیں گی۔ ان بسوں میں خواتین، طلبہ اور بزرگوں کو مفت سفر کی سہولت ہوگی، جبکہ خصوصی افراد کے لیے ریمپ اور خواتین کے لیے علیحدہ محفوظ جگہ بھی رکھی گئی ہے۔

انہوں نے بارڈر ملٹری پولیس میں پہلی بار خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام شہروں کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ کے لیے بہتر ہوگا کہ روس سے توانائی نہ خریدے، ٹرمپ کا مشورہ
Next Article سلووینیا کا اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترینسیاست

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد

By Ayesha Masood
مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد کے قیام کا عندیہ، اسد قیصر اور اچکزئی سے ملاقات
تازہ ترینسیاست

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد کے قیام کا عندیہ، اسد قیصر اور اچکزئی سے ملاقات

By Ayesha Masood
شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ: تہران کی فضاؤں میں 'انتقام' کے نعرے
تازہ ترینسیاست

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ: تہران کی فضاؤں میں ‘انتقام’ کے نعرے

By Ayesha Masood
سیاست

بیلٹ باکس میں خالی کاغذ ڈالنے پر خیبرپختونخوا کے وزراء رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?