MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فروری 2024 سے اگست 2025 تک ادویات کی قیمتوں میں کتنی کمی یا ضافہ ہوا؟ سروے مکمل کر لیا گیا

Last updated: اکتوبر 26, 2025 11:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومتی کنٹرول ختم ہونے کے بعد گزشتہ ڈیڑھ سال میں 60فیصد ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہوا،  سروے میں 30 فیصد ادویات کی قیمتیں کم ہونے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

‎ذرائع کے مطابق  عام استعمال کی ساٹھ فیصد ادویات کی قیمتوں میں تیس فیصد سے زیاد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،  سروے میں ڈی ریگولیٹ ہونے کے بعد تیس فیصد ادویات کی قیمتیں کم ہونے کا ذکر بھی شامل ہے،  ذرائع کے مطابق کراچی،لاہور،پشاور،کوئٹہ، ملتان اور اسلام آباد میں کیے گئے ۔

‎سروے میں سو کمپنوں کی دو سو کے قریب دوائیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے ساتھ عالمی ادارہ صحت کی رائے بھی لے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت ادویات کی قیمتوں سے متعلق سروے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوائے گی۔ سروے کمپنی کو رواں سال دس اگست کو قیمتوں کا جائزہ لینے کی ذمہ دارای سونپی گئی تھی۔ نگران دور حکومت میں نصف کے قریب ادویات کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم کردیا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Next Article کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ

By Neha Ashraf
Health

مچھر انسانوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?