MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

Last updated: فروری 19, 2026 1:29 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کام میں عدم دلچسپی اور بات بات پر چڑچڑا پن اور غصہ کا اظہار کرنا برن آؤٹ کی علامات ہیں۔ اس سے صحت پر بہت منفی اثر پڑتا ہے لہٰذا اس پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔

‎برن آؤٹ کی اصطلاح 1970 کی دہائی میں معروف ماہر نفسیات ہربرٹ فرائیڈنبرگر نے وضع کی تھی۔ اس نے برن آؤٹ کو ایک سنگین اور دباؤ والی حالت قرار دیا تھا۔

‎ماہر نفسیات کے مطابق یہ کیفیت شدید جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تھکن کا باعث بنتی ہے، اس حالت کا منفی اثر آپ کی زندگی کے ہر شعبے میں بگاڑ پیدا کر سکتا ہے۔

‎جب آپٟ کا کوئی رشتہ دار یا دوست برن آؤٹ کا شکار ہوتا ہے، تو اسے آپ کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگرچہ پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنا اور تشخیص کرنا پہلا اہم قدم ہے، رشتہ دار اور دوست بھی متاثرہ شخص کے لیے چیزوں کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب آپ کا کوئی قریبی عزیز برن آؤٹ کا شکار ہو تو سب سے اہم بات سمجھنا ضروری ہے۔ مثالی طور پر رشتہ داروں کو اس بیماری کے بارے میں خود کو آگاہ کرنا چاہیے اور پیشہ ورانہ مدد کا بندوبست کرنا چاہیے۔

‎ڈاکٹر کے مطابق اس لیے یہ ضروری ہے کہ تشخیص ہمیشہ ایسے ماہرین نفسیات سے کریں جن کے پاس تشخیصی تجربہ ہو۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق برن آؤٹ کی دیگر علامات میں پٹھوں میں درد، سر درد، نیند کے مسائل، وزن میں اضافہ یا کمی اور یادداشت کے مسائل بھی شامل ہیں۔

‎یاد رکھیں !! برن آؤٹ ( یا شدید ذہنی و جسمانی تھکاوٹ) کا علاج طرز زندگی میں تبدیلی، آرام اور نفسیاتی مدد کے امتزاج سے ممکن ہے۔

‎اس کے علاوہ اہم اقدامات میں متوازن غذا (اومیگا 3)، باقاعدہ ورزش، نیند کے معمولات میں بہتری، کام اور زندگی میں حدود کا تعین اور ضرورت پڑنے پر مختلف تھراپیز شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کے مریضوں کیلیے خطرے کی گھنٹی، ریڈی میڈ غذاؤں پر نئی تحقیق میں انکشاف
Next Article قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد

By Neha Ashraf
Health

کیا اے آئی ٹیکنالوجی پاکستان میں صحت کے شعبے پر بڑھتے بوجھ کو کم کر سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پروسٹیٹ کینسر کیلئے نئی دوا کی آزمائش

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?