MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ: ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی

Last updated: دسمبر 6, 2025 12:06 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کے کاغذات کو مشکوک پایا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر احمد رضا فلائٹ PK-749 کے ذریعے فرانس روانہ ہونا چاہتا تھا، تاہم دستاویزات کی جانچ پڑتال کے دوران مشتبہ ہونے پر مزید تصدیق کی گئی۔

تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مسافر کا پیش کردہ پولینڈ کا ریزیڈنٹ کارڈ جعلی ہے۔ بعد ازاں اسے قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میانوالی: بیٹے کی خواہش میں والدین نے 2 ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر پانی کی ٹنکی میں ڈبو کر قتل کردیا
Next Article کراچی: کلفٹن میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سرخی: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹس کے مقدمات میں مداخلت محدود کرنے کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عمرہ ویزے اور وزٹ ویزے کی آڑ میں یورپ و بیلاروس جانے کی کوشش ناکام، ایف آئی اے کی بڑی کارروائیاں

By Jaweria Ahmed
کراچی کے علاقے قائد آباد میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے قائد آباد میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?