MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: معصوم بچوں کے استحصال میں ملوث بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، اہم ملزم گرفتار

Last updated: فروری 1, 2026 9:21 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معصوم بچوں کے استحصال میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اہم ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزم تیمور محمود کا تعلق مری سے ہے اور اسے راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر خود کو لڑکی ظاہر کرکے کمسن بچوں کو ورغلاتا اور بعد ازاں ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا۔

ملزم کے موبائل فون کے فرانزک تجزیے کے دوران مختلف واٹس ایپ گروپس کا سراغ ملا، جن کے ذریعے مقامی اور بیرون ممالک کے بچوں کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی تھیں۔ تحقیقات کے مطابق یہ مواد بلیک میلنگ اور مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

ملزم اور متعلقہ واٹس ایپ گروپس کے منتظمین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس نیٹ ورک کے ڈارک ویب سے ممکنہ روابط کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

این سی سی آئی اے حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ سہولت کاروں اور دیگر ملوث عناصر کی نشاندہی کے بعد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق کی جانب سے ایف سی ایریا میں ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح
Next Article علی پور: نجی اسکول کی ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریلر کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تربت کے علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات جاری

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?