MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ

Last updated: اکتوبر 21, 2025 11:09 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی : نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) کے سیکریٹری جنرل غلام محمد نے آج مرکزی جیل کراچی اور خواتین جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سندھ، اعجاز علی شیخ، اور سپرنٹنڈنٹ جیل نے کمیشن کو جیلوں کے نظام، قیدیوں کی فلاحی سہولیات، اور اصلاحی پروگراموں کے بارے میں بریفنگ دی۔

غلام محمد نے جیلوں میں انسانی حقوق کے تحفظ، اصلاحی سرگرمیوں اور قیدیوں کی بہتر بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ سندھ حکومت اور محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے اصلاحی نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ “نئی جیلوں کی تعمیر، موجودہ جیلوں کی بحالی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سندھ حکومت کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔”

دورے کے دوران غلام محمد نے خواتین جیل کا بھی معائنہ کیا، جہاں خواتین قیدیوں اور بچوں کے لیے قائم سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں میں اصلاحی نظام کا نفاذ، انسانی وقار کے تحفظ کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

ترجمان محکمہ جیل خانہ جات سندھ، بلال کمیل، نے کہا کہ نیشنل کمیشن کا دورہ جیلوں میں شفافیت، اصلاحات اور بہتر انتظامی نظام کے عزم کی علامت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارتھ ناظم آباد میں مالی دباؤ کے شکار باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا
Next Article میمن گوٹھ میں 3 خواجہ سراؤں کے قتل کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
عدالت اور جرائم

بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

By Hamza Baig
حنا جاوید قتل کیس: شوہر اور گھریلو ملازمہ چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

حنا جاوید قتل کیس: شوہر اور گھریلو ملازمہ چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?