MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میمن گوٹھ میں 3 خواجہ سراؤں کے قتل کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار

Last updated: اکتوبر 21, 2025 11:12 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – میمن گوٹھ پولیس نے تین خواجہ سراؤں کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ 20 اور 21 ستمبر کی درمیانی شب ناگوری سوسائٹی سروس روڈ کے قریب جھاڑیوں سے تین خواجہ سراؤں کی لاشیں ملی تھیں جنھیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ میمن گوٹھ تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات 302 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس نے خفیہ معلومات اور تکنیکی شواہد کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان، سکندر جمالی، سہیل اور سکندر علی لاشاری کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ وہ واردات کے وقت نشے کی حالت میں تھے اور اسی حالت میں فائرنگ کے نتیجے میں تینوں خواجہ سرا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ گرفتار سہیل کا تعلق کراچی سے جبکہ دیگر دو ملزمان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اسٹریٹ کرائمز اور دیگر جرائم میں بھی ملوث رہے ہیں، ان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ جاری ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ
Next Article Sanae Takaichi Makes History as Japan’s First Female Prime Minister سناء تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ حکومت کا کامیاب امن مشن — سرینڈر پالیسی 2025 کے تحت 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی نے سابق سرکاری پراسیکیوٹر کو کالعدم بی ایل اے سے تعلقات کے الزام میں گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
کراچی میں پین بم دھماکے کا دعویٰ جھوٹا نکلا؛ پٹاخہ ہاتھ میں پھٹنے پر دہشت گردی کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان گرفتار
عدالت اور جرائم

کراچی میں پین بم دھماکے کا دعویٰ جھوٹا نکلا؛ پٹاخہ ہاتھ میں پھٹنے پر دہشت گردی کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان گرفتار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?